Quran with Hindustani translation - Surah Al-Fajr ayat 3 - الفَجر - Page - Juz 30
﴿وَٱلشَّفۡعِ وَٱلۡوَتۡرِ ﴾
[الفَجر: 3]
﴿والشفع والوتر﴾ [الفَجر: 3]
Muhammad Junagarhi Aur juft aur taaq ki |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur jufth1 aur taaq2 ki |
Muhammad Karam Shah Al Azhari جفت اور طاق (راتوں کی) |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور جفت کی قَسم اور طاق کی قَسم٭o٭ جفت (جوڑا) سے مراد کل مخلوق ہے جو جوڑوں کی صورت میں پیدا کی گئی ہے، اور طاق (فرد و تنہا) سے مراد خالق ہے جو وحدہ لا شریک ہے۔ یا شَفع یومِ نحر (قربانی) اور وَتر یومِ عرفہ (حج) ہے، یا شَفع سے مراد دنیا کے شب و روز ہیں اور وَتر سے مراد یومِ قیامت ہے جس کی کوئی شب نہ ہوگی۔ یا شَفع سے مراد سال بھر کی عام جفت راتیں ہیں اور وَتر سے مراد سال بھر کی برکت والی طاق راتیں ہیں، مثلاً شبِ معراج، شبِ برات اور شبِ قدر وغیرہ جو پے در پے رجب، شعبان اور رمضان میں آتی ہیں۔ یا شَفع سے مراد حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حواء علیہا السلام کا پہلا جوڑا ہے اور وَتر سے مراد تنہا حضرت آدم علیہ السلام، جن سے تخلیقِ انسانیت کی ابتداء ہوئی |
Muhammad Taqi Usmani اور جفت کی اور طاق کی۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور جفت و طاق کی |