The Quran in Hindustani - Surah Kafirun translated into Hindustani, Surah Al-Kafirun in Hindustani. We provide accurate translation of Surah Kafirun in Hindustani - الباكستانية, Verses 6 - Surah Number 109 - Page 603.
قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ (1) آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو |
لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ (2) نہ میں عبادت کرتا ہوں اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہو |
وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ (3) نہ تم عبادت کرنے والے ہو اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں |
وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ (4) اور نہ میں عبادت کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہو |
وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ (5) اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کر رہا ہوں |
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ (6) تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے |