The Quran in Hindustani - Surah Falaq translated into Hindustani, Surah Al-Falaq in Hindustani. We provide accurate translation of Surah Falaq in Hindustani - الباكستانية, Verses 5 - Surah Number 113 - Page 604.
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (1) آپ کہہ دیجئے! کہ میں صبح کے رب کی پناه میں آتا ہوں |
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ (2) ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے |
وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ (3) اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے |
وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ (4) اور گره (لگا کر ان) میں پھونکنے والیوں کے شر سے (بھی) |
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ (5) اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے |