The Quran in Hindustani - Surah An Nas translated into Hindustani, Surah An-Nas in Hindustani. We provide accurate translation of Surah An Nas in Hindustani - الباكستانية, Verses 6 - Surah Number 114 - Page 604.
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (1) آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناه میں آتا ہوں |
مَلِكِ النَّاسِ (2) لوگوں کے مالک کی (اور) |
إِلَٰهِ النَّاسِ (3) لوگوں کے معبود کی (پناه میں) |
مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ (4) وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے |
الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ (5) جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے |
مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ (6) (خواه) وه جن میں سے ہو یا انسان میں سے |