The Quran in Urdu - Surah Al Fil translated into Urdu, Surah Al-Fil in Urdu. We provide accurate translation of Surah Al Fil in Urdu - الأوردية, Verses 5 - Surah Number 105 - Page 601.

| أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ (1) تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟ |
| أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ (2) کیا اُس نے اُن کی تدبیر کو اکارت نہیں کر دیا؟ |
| وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ (3) اور اُن پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیے |
| تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ (4) جو اُن پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر پھینک رہے تھے |
| فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍ (5) پھر اُن کا یہ حال کر دیا جیسے جانوروں کا کھایا ہوا بھوسا |