Quran with Hindustani translation - Surah An-Nasr ayat 2 - النَّصر - Page - Juz 30
﴿وَرَأَيۡتَ ٱلنَّاسَ يَدۡخُلُونَ فِي دِينِ ٱللَّهِ أَفۡوَاجٗا ﴾
[النَّصر: 2]
﴿ورأيت الناس يدخلون في دين الله أفواجا﴾ [النَّصر: 2]
Muhammad Junagarhi Aur tu logon ko ALLAH kay deen mein jok dar jok aata dekh lay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur tu logo ko Allah ke deen mein jauq dar jauq ata dekh le |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور آپ دیکھ لیں لوگوں کو کہ وہ داخل ہورہے ہیں اللہ کے دین میں فوج در فوج |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور آپ لوگوں کو دیکھ لیں (کہ) وہ اللہ کے دین میں جوق دَر جوق داخل ہو رہے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani اور تم لوگوں کو دیکھ لو کہ وہ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہورہے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور آپ دیکھیں گے کہ لوگ دین خدا میں فوج در فوج داخل ہورہے ہیں |