القرآن باللغة الباكستانية - سورة النصر مترجمة إلى اللغة الباكستانية، Surah Nasr in Hindustani. نوفر ترجمة دقيقة سورة النصر باللغة الباكستانية - Hindustani, الآيات 3 - رقم السورة 110 - الصفحة 603.
إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ (1) جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے |
وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا (2) اور تو لوگوں کو اللہ کے دین میں جوق در جوق آتا دیکھ لے |
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا (3) تو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ، بیشک وه بڑا ہی توبہ قبول کرنے واﻻ ہے |