Quran with Urdu translation - Surah Al-Kauthar ayat 2 - الكَوثر - Page - Juz 30
﴿فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنۡحَرۡ ﴾
[الكَوثر: 2]
﴿فصل لربك وانحر﴾ [الكَوثر: 2]
Abul Ala Maududi Pas tum apne Rubb hi ke liye namaz padho aur qurbani karo |
Ahmed Ali پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھیئے اور قربانی کیجیئے |
Fateh Muhammad Jalandhry تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو |
Mahmood Ul Hassan سو نماز پڑھ اپنے رب کے آگے اور قربانی کر [۲] |
Muhammad Hussain Najafi پس آپ(ص) اپنے پروردگار کے لئے نماز پڑھا کریں اور قربانی کریں۔ |