Quran with Urdu translation - Surah Ta-Ha ayat 29 - طه - Page - Juz 16
﴿وَٱجۡعَل لِّي وَزِيرٗا مِّنۡ أَهۡلِي ﴾
[طه: 29]
﴿واجعل لي وزيرا من أهلي﴾ [طه: 29]
Abul Ala Maududi Aur mere liye mere apne kumbe (my own family) se ek wazir muqarrar karde |
Ahmed Ali اور میرے لیے میرے کنبے میں سے ایک معاون بنا دے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور میرے گھر والوں میں سے (ایک کو) میرا وزیر (یعنی مددگار) مقرر فرما |
Mahmood Ul Hassan اور دےمجھ کو ایک کام بٹانے والا میرے گھر کا |
Muhammad Hussain Najafi اور میرے خاندان میں سے میرے بھائی۔ |