Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 161 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿إِذۡ قَالَ لَهُمۡ أَخُوهُمۡ لُوطٌ أَلَا تَتَّقُونَ ﴾
[الشعراء: 161]
﴿إذ قال لهم أخوهم لوط ألا تتقون﴾ [الشعراء: 161]
Abul Ala Maududi Yaad karo jabke unke bhai Lut ne unsey kaha tha “kya tum darte nahin |
Ahmed Ali جب انہیں ان کے بھائی لوط نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry جب ان سے ان کے بھائی لوط نے کہا کہ تم کیوں نہیں ڈرتے؟ |
Mahmood Ul Hassan جب کہا ان کو انکے بھائی لوط نے کیا تم ڈرتے نہیں |
Muhammad Hussain Najafi جبکہ ان کے بھائی لوط نے ان سے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ہو۔ |