Quran with Urdu translation - Surah An-Naml ayat 1 - النَّمل - Page - Juz 19
﴿طسٓۚ تِلۡكَ ءَايَٰتُ ٱلۡقُرۡءَانِ وَكِتَابٖ مُّبِينٍ ﴾
[النَّمل: 1]
﴿طس تلك آيات القرآن وكتاب مبين﴾ [النَّمل: 1]
Abul Ala Maududi Taa Seen. yeh aayat hain Quran aur kitaab e mubeen ki |
Ahmed Ali طسۤ یہ آیتیں قرآن کی اور کتاب روشن کی ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry ٰطٰسٓ۔ یہ قرآن اور روشن کتاب کی آیتیں ہیں |
Mahmood Ul Hassan طٰس۔ یہ آیتیں ہیں قرآن اور کھلی کتاب کی |
Muhammad Hussain Najafi طا۔ سین۔ یہ قرآن واضح کتاب کی آیتیں ہیں۔ |