The Quran in Hindustani - Surah Maun translated into Hindustani, Surah Al-Maun in Hindustani. We provide accurate translation of Surah Maun in Hindustani - الباكستانية, Verses 7 - Surah Number 107 - Page 602.
أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ (1) کیا تو نے (اسے بھی) دیکھا جو (روز) جزا کو جھٹلاتا ہے؟ |
فَذَٰلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ (2) یہی وه ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے |
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ (3) اور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا |
فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ (4) ان نمازیوں کے لئے افسوس (اور ویل نامی جہنم کی جگہ) ہے |
الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ (5) جو اپنی نماز سے غافل ہیں |
الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ (6) جو ریاکاری کرتے ہیں |
وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ (7) اور برتنے کی چیز روکتے ہیں |