القرآن باللغة الباكستانية - سورة الماعون مترجمة إلى اللغة الباكستانية، Surah Maun in Hindustani. نوفر ترجمة دقيقة سورة الماعون باللغة الباكستانية - Hindustani, الآيات 7 - رقم السورة 107 - الصفحة 602.

| أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ (1) کیا تو نے (اسے بھی) دیکھا جو (روز) جزا کو جھٹلاتا ہے؟ |
| فَذَٰلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ (2) یہی وه ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے |
| وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ (3) اور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا |
| فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ (4) ان نمازیوں کے لئے افسوس (اور ویل نامی جہنم کی جگہ) ہے |
| الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ (5) جو اپنی نماز سے غافل ہیں |
| الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ (6) جو ریاکاری کرتے ہیں |
| وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ (7) اور برتنے کی چیز روکتے ہیں |