The Quran in Hindustani - Surah Quraysh translated into Hindustani, Surah Quraysh in Hindustani. We provide accurate translation of Surah Quraysh in Hindustani - الباكستانية, Verses 4 - Surah Number 106 - Page 602.

| لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ (1) قریش کے مانوس کرنے کے لئے | 
| إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ (2) (یعنی) انہیں جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے۔ (اس کے شکریہ میں) | 
| فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَٰذَا الْبَيْتِ (3) پس انہیں چاہئے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں | 
| الَّذِي أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَآمَنَهُم مِّنْ خَوْفٍ (4) جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور ڈر (اور خوف) میں امن (وامان) دیا |