Quran with Hindustani translation - Surah Al-‘Asr ayat 1 - العَصر - Page - Juz 30
﴿وَٱلۡعَصۡرِ ﴾
[العَصر: 1]
﴿والعصر﴾ [العَصر: 1]
Muhammad Junagarhi Zamaney ki qasam |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim zamaane ki qasam |
Muhammad Karam Shah Al Azhari قسم ہے زمانہ کی |
Muhammad Tahir Ul Qadri زمانہ کی قَسم (جس کی گردش انسانی حالات پر گواہ ہے)۔ یا: نماز عصر کی قسم (کہ وہ سب نمازوں کا وسط ہے)۔ یا: وقت عصر کی قسم (جب دن بھر چمکنے والا سورج خود ڈوبنے کا منظر پیش کرتا ہے)۔ یا: زمانۂ بعثت مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قَسم (جو سارے زمانوں کا ماحصل اور مقصود ہے) |
Muhammad Taqi Usmani زمانے کی قسم۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi قسم ہے عصر کی |