القرآن باللغة الباكستانية - سورة العصر مترجمة إلى اللغة الباكستانية، Surah Al Asr in Hindustani. نوفر ترجمة دقيقة سورة العصر باللغة الباكستانية - Hindustani, الآيات 3 - رقم السورة 103 - الصفحة 601.
وَالْعَصْرِ (1) زمانے کی قسم |
إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ (2) بیشک (بالیقین) انسان سرتا سر نقصان میں ہے |
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ (3) سوائے ان لوگوں کے جو ایمان ﻻئے اور نیک عمل کیے اور (جنہوں نے) آپس میں حق کی وصیت کی اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی |