Quran with Hindustani translation - Surah Al-Kauthar ayat 2 - الكَوثر - Page - Juz 30
﴿فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنۡحَرۡ ﴾
[الكَوثر: 2]
﴿فصل لربك وانحر﴾ [الكَوثر: 2]
Muhammad Junagarhi Pus tu apney rab kay liey namz parh aur qurbani karo |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim pas tu apne rab ke liye namaaz pad aur qurbaani kar |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پس آپ نماز پڑھا کریں اپنے رب کے لیے اور قربانی دیں (اسی کی خاطر) |
Muhammad Tahir Ul Qadri پس آپ اپنے رب کے لئے نماز پڑھا کریں اور قربانی دیا کریں (یہ ہدیۂ تشکرّ ہے) |
Muhammad Taqi Usmani لہذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لیے نماز پڑھو، اور قربانی کرو۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi لہذا آپ اپنے رب کے لئے نماز پڑھیں اور قربانی دیں |