Quran with Hindustani translation - Surah Al-Kauthar ayat 1 - الكَوثر - Page - Juz 30
﴿إِنَّآ أَعۡطَيۡنَٰكَ ٱلۡكَوۡثَرَ ﴾
[الكَوثر: 1]
﴿إنا أعطيناك الكوثر﴾ [الكَوثر: 1]
Muhammad Junagarhi Yaqeenan hum nay tujhay (hoz)kusar (aur bhat kuch) diya hay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim yaqinan hum ne tujhe (hauze) kausar (aur bahuth kuch) diya hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari بے شک ہم نے آپ کو ( جو کچھ عطا کیا ) بےحد وحساب عطا کیا |
Muhammad Tahir Ul Qadri بیشک ہم نے آپ کو (ہر خیر و فضیلت میں) بے انتہا کثرت بخشی ہے٭oکوثر سے مراد حوض کوثر یا نہر جنت بھی ہے اور قرآن اور نبوت و حکمت بھی، فضائل و معجزات کی کثرت یا اصحاب و اتباع اور امت کی کثرت بھی مراد لی گئی ہے۔ رفعت ذکر اور خلق عظیم بھی مراد ہے اور دنیا و آخرت کی نعمتیں بھی، نصرت الٰہیہ اور کثرت فتوحات بھی مراد ہیں اور روز قیامت مقام محمود اور شفاعت عظمیٰ بھی مراد لی گئی ہے |
Muhammad Taqi Usmani (اے پیغمبر) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi بے شک ہم نے آپ کو کوثر عطا کیا ہے |