Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 127 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿وَمَآ أَسۡـَٔلُكُمۡ عَلَيۡهِ مِنۡ أَجۡرٍۖ إِنۡ أَجۡرِيَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴾
[الشعراء: 127]
﴿وما أسألكم عليه من أجر إن أجري إلا على رب العالمين﴾ [الشعراء: 127]
Abul Ala Maududi Main is kaam par tumse kisi ajar ka talib nahin hoon, mera ajar to Rabbul Aalameen ke zimme hai |
Ahmed Ali اور میں تم سے ا سپر کوئی مزدوری نہیں مانگتا میری مزدوری تو بس رب العالمین کے ذمہ ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور میں اس کا تم سے کچھ بدلہ نہیں مانگتا۔ میرا بدلہ (خدائے) رب العالمین کے ذمے ہے |
Mahmood Ul Hassan اور نہیں مانگتا میں تم سے اس پر کچھ بدلہ میرا بدلہ ہے اسی جہان کےمالک پر |
Muhammad Hussain Najafi اور میں تم سے اس (تبلیغ) پر کوئی اجرت نہیں مانگتا۔ میری اجرت تو رب العالمین کے ذمہ ہے۔ |