Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 175 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿وَأَبۡصِرۡهُمۡ فَسَوۡفَ يُبۡصِرُونَ ﴾
[الصَّافَات: 175]
﴿وأبصرهم فسوف يبصرون﴾ [الصَّافَات: 175]
Abul Ala Maududi Aur dekhte raho, anqareeb yeh khud bhi dekh lengey |
Ahmed Ali اور انہیں دیکھتے رہیئے پس وہ بھی دیکھ لیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور انہیں دیکھتے رہو۔ یہ بھی عنقریب (کفر کا انجام) دیکھ لیں گے |
Mahmood Ul Hassan اور انکو دیکھتا رہ کہ وہ آگے دیکھ لیں گے [۹۸] |
Muhammad Hussain Najafi اور انہیں دیکھتے رہئے اور عنقریب وہ خود بھی (اپنا انجام) دیکھ لیں گے۔ |