Quran with Urdu translation - Surah AT-Tur ayat 7 - الطُّور - Page - Juz 27
﴿إِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَٰقِعٞ ﴾
[الطُّور: 7]
﴿إن عذاب ربك لواقع﴾ [الطُّور: 7]
Abul Ala Maududi Ke tere Rubb ka azaab zaroor waqeh honay wala hai |
Ahmed Ali بے شک آپ کے رب کا عذاب واقع ہوکر رہے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry کہ تمہارے پروردگار کا عذاب واقع ہو کر رہے گا |
Mahmood Ul Hassan بیشک عذاب تیرے رب کا ہو کر رہے گا |
Muhammad Hussain Najafi بےشک تمہارے پروردگار کا عذاب واقع ہونے والا ہے۔ |