Quran with Urdu translation - Surah Ar-Rahman ayat 18 - الرَّحمٰن - Page - Juz 27
﴿فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴾
[الرَّحمٰن: 18]
﴿فبأي آلاء ربكما تكذبان﴾ [الرَّحمٰن: 18]
Abul Ala Maududi Pas aey jinn-o-Ins, tum apne Rubb ke kin kin qudraton ko jhutlaogey |
Ahmed Ali پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے |
Fateh Muhammad Jalandhry تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
Mahmood Ul Hassan پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے |
Muhammad Hussain Najafi سو (اے جن و انس) تم اپنے پروردگار کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟ |