Quran with Urdu translation - Surah Ar-Rahman ayat 17 - الرَّحمٰن - Page - Juz 27
﴿رَبُّ ٱلۡمَشۡرِقَيۡنِ وَرَبُّ ٱلۡمَغۡرِبَيۡنِ ﴾
[الرَّحمٰن: 17]
﴿رب المشرقين ورب المغربين﴾ [الرَّحمٰن: 17]
Abul Ala Maududi Dono mashriq aur dono magrib, Sab ka maalik-o-parwardigar wahi hai |
Ahmed Ali وہ دونوں مشرقوں اور مغربوں کا مالک ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک (ہے) |
Mahmood Ul Hassan مالک دو مشرق کا اور مالک دو مغرب کا [۱۱] |
Muhammad Hussain Najafi وہی دونوں مشرقوں کا پروردگار ہے اور وہی دونوں مغربوں کا مالک و پروردگار ہے۔ |