Quran with Urdu translation - Surah Ar-Rahman ayat 47 - الرَّحمٰن - Page - Juz 27
﴿فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴾
[الرَّحمٰن: 47]
﴿فبأي آلاء ربكما تكذبان﴾ [الرَّحمٰن: 47]
Abul Ala Maududi Apne Rubb ke kin kin inaamaat ko tum jhutlaogey |
Ahmed Ali پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے |
Fateh Muhammad Jalandhry تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
Mahmood Ul Hassan پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے |
Muhammad Hussain Najafi پس تم اپنے پروردگار کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟ ۔ |