Quran with Urdu translation - Surah Ar-Rahman ayat 46 - الرَّحمٰن - Page - Juz 27
﴿وَلِمَنۡ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِۦ جَنَّتَانِ ﴾
[الرَّحمٰن: 46]
﴿ولمن خاف مقام ربه جنتان﴾ [الرَّحمٰن: 46]
Abul Ala Maududi Aur har us shaks ke liye jo apne Rubb ke huzoor pesh hone ka khauf(darr) rakhta ho, do baagh (gardens) hain |
Ahmed Ali اوراس کے لیے جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرتا ہے دو باغ ہوں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو شخص اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرا اس کے لئے دو باغ ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور جو کوئی ڈرا کھڑے ہونے سے اپنے رب کے آگے اُسکے لئے ہیں دو باغ [۲۶] |