Quran with Urdu translation - Surah Al-Waqi‘ah ayat 28 - الوَاقِعة - Page - Juz 27
﴿فِي سِدۡرٖ مَّخۡضُودٖ ﴾
[الوَاقِعة: 28]
﴿في سدر مخضود﴾ [الوَاقِعة: 28]
Abul Ala Maududi Woh be-khaar (thornless) beriyon(lote trees) |
Ahmed Ali وہ بے کانٹوں کی بیریوں میں ہوں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry (یعنی) بےخار کی بیریوں |
Mahmood Ul Hassan رہتے ہیں بیری کے درختوں میں جن میں کانٹا نہیں [۱۶] |
Muhammad Hussain Najafi وہ ایسی بیری کے درختوں میں ہوں گے جن میں کانٹے نہیں ہوں گے۔ |