Quran with Urdu translation - Surah Al-hashr ayat 1 - الحَشر - Page - Juz 28
﴿سَبَّحَ لِلَّهِ مَا فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِي ٱلۡأَرۡضِۖ وَهُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡحَكِيمُ ﴾
[الحَشر: 1]
﴿سبح لله ما في السموات وما في الأرض وهو العزيز الحكيم﴾ [الحَشر: 1]
Abul Ala Maududi Allah hi ki tasbeeh ki hai har us cheez ne jo aasmano aur zameen mein hai, aur wahi ghalib aur hakeem hai |
Ahmed Ali جو مخلوقات آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے الله کی تسبیح کرتی ہے اور وہی غالب حکمت والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry جو چیزیں آسمانوں میں ہیں اور جو چیزیں زمین میں ہیں (سب) خدا کی تسبیح کرتی ہیں۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے |
Mahmood Ul Hassan اللہ کی پاکی بیان کرتا ہے جو کچھ ہے آسمانوں میں اور زمین میں اور وہی ہے زبردست حکمت والا [۱] |
Muhammad Hussain Najafi اللہ ہی کی تسبیح کرتی ہے ہر وہ چیز جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے اور وہ زبردست، بڑا حکمت والا ہے۔ |