Quran with Urdu translation - Surah Al-Qalam ayat 5 - القَلَم - Page - Juz 29
﴿فَسَتُبۡصِرُ وَيُبۡصِرُونَ ﴾
[القَلَم: 5]
﴿فستبصر ويبصرون﴾ [القَلَم: 5]
Abul Ala Maududi Anqareeb tum bhi dekh logey aur woh bhi dekh lenge |
Ahmed Ali پس عنقریب آپ بھی دیکھ لیں گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry سو عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور یہ (کافر) بھی دیکھ لیں گے |
Mahmood Ul Hassan سو اب تو بھی دیکھ لے گا اور وہ بھی دیکھ لیں گے |
Muhammad Hussain Najafi عنقریب آپ بھی دیکھیں گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے۔ |