Quran with Urdu translation - Surah An-Naba’ ayat 1 - النَّبَإ - Page - Juz 30
﴿عَمَّ يَتَسَآءَلُونَ ﴾
[النَّبَإ: 1]
﴿عم يتساءلون﴾ [النَّبَإ: 1]
Abul Ala Maududi Yeh log kis cheez ke baarey mei puch-gajj kar rahe hain |
Ahmed Ali کس چیز کی بابت وہ آپس میں سوال کرتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry (یہ) لوگ کس چیز کی نسبت پوچھتے ہیں؟ |
Mahmood Ul Hassan کیا بات پوچھتے ہیں لوگ آپس میں [۱] |
Muhammad Hussain Najafi یہ لوگ کس چیز کے بارے میں ایک دوسرے سے سوال و جواب کر رہے ہیں؟ |