The Quran in Hindustani - Surah Humazah translated into Hindustani, Surah Al-Humazah in Hindustani. We provide accurate translation of Surah Humazah in Hindustani - الباكستانية, Verses 9 - Surah Number 104 - Page 601.
وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ (1) بڑی خرابی ہے ہر ایسے شخص کی جو عیب ٹٹولنے واﻻ غیبت کرنے واﻻ ہو |
الَّذِي جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُ (2) جو مال کو جمع کرتا جائے اور گنتا جائے |
يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ (3) وه سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گا |
كَلَّا ۖ لَيُنبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ (4) ہرگز نہیں یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا |
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْحُطَمَةُ (5) اور تجھے کیا معلوم کہ ایسی آگ کیا ہوگی؟ |
نَارُ اللَّهِ الْمُوقَدَةُ (6) وه اللہ تعالیٰ کی سلگائی ہوئی آگ ہوگی |
الَّتِي تَطَّلِعُ عَلَى الْأَفْئِدَةِ (7) جو دلوں پر چڑھتی چلی جائے گی |
إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌ (8) وہ ان پر ہر طرف سے بند کی ہوئی ہوگی |
فِي عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ (9) بڑے بڑے ستونوں میں |