The Quran in Hindustani - Surah Sharh translated into Hindustani, Surah Ash-Sharh in Hindustani. We provide accurate translation of Surah Sharh in Hindustani - الباكستانية, Verses 8 - Surah Number 94 - Page 596.
أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ (1) کیا ہم نے تیرا سینہ نہیں کھول دیا |
وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ (2) اور تجھ پر سے تیرا بوجھ ہم نے اتار دیا |
الَّذِي أَنقَضَ ظَهْرَكَ (3) جس نے تیری پیٹھ توڑ دی تھی |
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (4) اور ہمنے تیرا ذکر بلند کر دیا |
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا (5) پس یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے |
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا (6) بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے |
فَإِذَا فَرَغْتَ فَانصَبْ (7) پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر |
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَارْغَب (8) اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا |