Quran with Hindustani translation - Surah Ash-Sharh ayat 1 - الشَّرح - Page - Juz 30
﴿أَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَكَ صَدۡرَكَ ﴾
[الشَّرح: 1]
﴿ألم نشرح لك صدرك﴾ [الشَّرح: 1]
Muhammad Junagarhi Kiya hum nay tera seena nahi khol diya |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim kya hum ne tera sina nahi khol diya |
Muhammad Karam Shah Al Azhari کیا ہم نے آپ کی خاطر آپ کا سینہ کشادہ نہیں کردیا |
Muhammad Tahir Ul Qadri کیا ہم نے آپ کی خاطر آپ کا سینہ (انوارِ علم و حکمت اور معرفت کے لئے) کشادہ نہیں فرما دیا |
Muhammad Taqi Usmani (اے پیغمبر) کیا ہم نے تمہاری خاطر تمہارا سینہ کھول نہیں دیا ؟ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi کیا ہم نے آپ کے سینہ کو کشادہ نہیں کیا |