Quran with Hindustani translation - Surah Maryam ayat 53 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿وَوَهَبۡنَا لَهُۥ مِن رَّحۡمَتِنَآ أَخَاهُ هَٰرُونَ نَبِيّٗا ﴾
[مَريَم: 53]
﴿ووهبنا له من رحمتنا أخاه هارون نبيا﴾ [مَريَم: 53]
Muhammad Junagarhi Aur apni khas meharbani say uss kay bhai ko nabi bana ker ata farmaya |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur apni qaas meherbani se us ke bhai ko nabi bana kar ataa farmaya |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور ہم نے بخشا انہیں اپنی خاص رحمت سے ان کا بھائی ہارون جو نبی تھا |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور ہم نے اپنی رحمت سے ان کے بھائی ہارون (علیہ السلام) کو نبی بنا کر انہیں بخشا (تاکہ وہ ان کے کام میں معاون ہوں) |
Muhammad Taqi Usmani اور ہم نے ان کے بھائی ہارون کو نبی بنا کر اپنی رحمت سے انہیں (ایک مددگار) عطا کیا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور پھر انہیں اپنی رحمت خاص سے ان کے بھائی ہارون علیھ السّلام پیغمبر کو عطا کردیا |