Quran with Hindustani translation - Surah Ta-Ha ayat 8 - طه - Page - Juz 16
﴿ٱللَّهُ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَۖ لَهُ ٱلۡأَسۡمَآءُ ٱلۡحُسۡنَىٰ ﴾
[طه: 8]
﴿الله لا إله إلا هو له الأسماء الحسنى﴾ [طه: 8]
Muhammad Junagarhi Wohi Allah hai jiss kay siwa koi mabood nahi behtareen naam ussi kay hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim wahi Allah hai jis ke siva koyi maboodh nahi, behetreen naam osi ke hain |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اللہ (وہ ہے کہ ) کوئی عبادت کے لائق نہیں بغیر اس کے لیے بڑے خوبصورت نام ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri اللہ (اسی کا اسمِ ذات) ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں (گویا تم اسی کا اثبات کرو اور باقی سب جھوٹے معبودوں کی نفی کر دو)، اس کے لئے (اور بھی) بہت خوبصورت نام ہیں (جو اس کی حسین و جمیل صفات کا پتہ دیتے ہیں) |
Muhammad Taqi Usmani اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی کے اچھے اچھے نام ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi وہ اللہ ہے جس کے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے اس کے لئے بہترین نام ہیں |