Quran with Hindustani translation - Surah An-Naml ayat 71 - النَّمل - Page - Juz 20
﴿وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا ٱلۡوَعۡدُ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ ﴾
[النَّمل: 71]
﴿ويقولون متى هذا الوعد إن كنتم صادقين﴾ [النَّمل: 71]
Muhammad Junagarhi Kehtay hain kay yeh wada kab hai agar sachay ho to batla do |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim kehte hai ke ye waada kabh hai, agar sacche ho to bathla do |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور وہ پوچھتے ہیں کب ( پُورا ہوگا ) یہ وعدہ (بتاؤ) اگر تم سچے ہو |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور وہ کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو (بتاؤ) یہ (عذابِ آخرت کا) وعدہ کب پورا ہوگا |
Muhammad Taqi Usmani یہ (تم سے) یوں کہتے ہیں کہ : یہ وعدہ کب پورا ہوگا، اگر تم سچے ہو ؟ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو یہ وعدہ آخر کب پورا ہونے والا ہے |