Quran with Hindustani translation - Surah Al-Waqi‘ah ayat 75 - الوَاقِعة - Page - Juz 27
﴿۞ فَلَآ أُقۡسِمُ بِمَوَٰقِعِ ٱلنُّجُومِ ﴾
[الوَاقِعة: 75]
﴿فلا أقسم بمواقع النجوم﴾ [الوَاقِعة: 75]
Muhammad Junagarhi Pus mein qasam khata hun sitaron kay girnay ki |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim pas main qasam khaata hoon, sitaaro ke girne ki |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پس میں قسم کھاتا ہوں ان جگہوں کی جہاں ستارے ڈوبتے ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri پس میں اُن جگہوں کی قَسم کھاتا ہوں جہاں جہاں قرآن کے مختلف حصے (رسولِ عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر) اترتے ہیں٭o٭ یہ ترجمہ حضرت عبد اللہ بن عباس کے بیان کردہ معنی پر کیا گیا ہے، مزید حضرت عکرمہ، حضرت مجاہد، حضرت عبد اللہ بن جبیر، حضرت سدی، حضرت فراء اور حضرت زجاج رضی اللہ عنھم اور دیگر ائمہ تفسیر کا قول بھی یہی ہے؛ اور سیاقِ کلام بھی اسی کا تقاضا کرتا ہے۔ پیچھے سورۃ النجم میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نجم کہا گیا ہے، یہاں قرآن کی سورتوں کو نجوم کہا گیا ہے۔ حوالہ جات کے لئے ملاحظہ کریں: تفسیر بغوی، خازن، طبری، الدر المنثور، الکشاف، تفسیر ابن ابی حاتم، روح المعانی، ابن کثیر، اللباب، البحر المحیط، جمل، زاد المسیر، فتح القدیر، المظہری، البیضاوی، تفسیر ابی سعود اور مجمع البیان |
Muhammad Taqi Usmani اب میں ان جگہوں کی قسم کھا کر کہتا ہوں جہاں ستارے گرتے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور میں تو تاروں کے منازل کی قسم کھاکر کہتا ہوں |