Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 91 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿أَن دَعَوۡاْ لِلرَّحۡمَٰنِ وَلَدٗا ﴾
[مَريَم: 91]
﴿أن دعوا للرحمن ولدا﴾ [مَريَم: 91]
Abul Ala Maududi Is baat par ke logon ne Rehman ke liye aulad honay ka dawa kiya |
Ahmed Ali اس لئے کہ انہوں نے رحمان کے لیے بیٹا تجویز کیا |
Fateh Muhammad Jalandhry کہ انہوں نے خدا کے لئے بیٹا تجویز کیا |
Mahmood Ul Hassan اس پر کہ پکارتے ہیں رحمٰن کے نام پر اولاد [۱۰۳] |
Muhammad Hussain Najafi کیونکہ وہ کہہ رہے ہیں کہ خدائے رحمن کا بیٹا ہے۔ |