Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 90 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿تَكَادُ ٱلسَّمَٰوَٰتُ يَتَفَطَّرۡنَ مِنۡهُ وَتَنشَقُّ ٱلۡأَرۡضُ وَتَخِرُّ ٱلۡجِبَالُ هَدًّا ﴾
[مَريَم: 90]
﴿تكاد السموات يتفطرن منه وتنشق الأرض وتخر الجبال هدا﴾ [مَريَم: 90]
Abul Ala Maududi Qareeb hai ke aasmaan phatt padein, zameen shaqq ho jaye (split asunder) aur pahad gir jayein |
Ahmed Ali کہ جس سے ابھی آسمان پھٹ جائیں اور زمین چر جائے اور پہاڑ ٹکڑے ہو کر گر پڑیں |
Fateh Muhammad Jalandhry قریب ہے کہ اس (افتراء) سے آسمان پھٹ پڑیں اور زمین شق ہوجائے اور پہاڑ پارہ پارہ ہو کر گر پڑیں |
Mahmood Ul Hassan ابھی آسمان پھٹ پڑیں اس بات سے اور ٹکڑے ہو زمیں اور گر پڑیں پہاڑ ڈھے کر |
Muhammad Hussain Najafi کہ قریب ہے کہ آسمان پھٹ پڑیں اور زمین شق ہو جائے اور پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے ہو کر گر پڑیں۔ |