Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 121 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَةٗۖ وَمَا كَانَ أَكۡثَرُهُم مُّؤۡمِنِينَ ﴾
[الشعراء: 121]
﴿إن في ذلك لآية وما كان أكثرهم مؤمنين﴾ [الشعراء: 121]
Abul Ala Maududi Yaqeenan ismein ek nishani hai, magar inmein se aksar log maanne waley nahin |
Ahmed Ali البتہ اس میں بڑی نشانی ہے اور ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry بےشک اس میں نشانی ہے اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے |
Mahmood Ul Hassan البتہ اس بات میں نشانی ہے اور ان میں بہت لوگ نہیں ہیں ماننے والے |
Muhammad Hussain Najafi بےشک اس میں ایک بڑی نشانی ہے (مگر) ان میں سے اکثر لوگ ایمان نہیں لانے والے ہیں۔ |