Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 192 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿وَإِنَّهُۥ لَتَنزِيلُ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴾
[الشعراء: 192]
﴿وإنه لتنـزيل رب العالمين﴾ [الشعراء: 192]
Abul Ala Maududi Yeh Rabbul Aalameen ki nazil karda cheez hai |
Ahmed Ali اور یہ قرآن رب العالمین کا اتارا ہوا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور یہ قرآن (خدائے) پروردگار عالم کا اُتارا ہوا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور یہ قرآن ہے اتارا ہوا پروردگار عالم کا |
Muhammad Hussain Najafi اور بےشک یہ (قرآن) رب العالمین کا نازل کردہ ہے۔ |