Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 78 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿ٱلَّذِي خَلَقَنِي فَهُوَ يَهۡدِينِ ﴾
[الشعراء: 78]
﴿الذي خلقني فهو يهدين﴾ [الشعراء: 78]
Abul Ala Maududi Jisne mujhey paida kiya, phir wahi meri rehnumayi farmata hai |
Ahmed Ali جس نے مجھے پیدا کیا پھر وہی مجھے راہ دکھاتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی مجھے رستہ دکھاتا ہے |
Mahmood Ul Hassan جس نے مجھ کو بنایا سو وہی مجھ کو راہ دکھلاتا ہے [۶۰] |
Muhammad Hussain Najafi جس نے مجھے پیدا کیا ہے۔ پھر وہی میری راہنمائی کرتا ہے۔ |