Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 153 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿أَصۡطَفَى ٱلۡبَنَاتِ عَلَى ٱلۡبَنِينَ ﴾
[الصَّافَات: 153]
﴿أصطفى البنات على البنين﴾ [الصَّافَات: 153]
Abul Ala Maududi Kya Allah ne beton ke bajaye betiyan apne liye pasand karli |
Ahmed Ali کیا اس نے بیٹیوں کو بیٹوں سے زیادہ پسند کیا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا اس نے بیٹوں کی نسبت بیٹیوں کو پسند کیا ہے؟ |
Mahmood Ul Hassan کیا اس نے پسند کیں بیٹیاں بیٹوں سے |
Muhammad Hussain Najafi کیا اللہ نے بیٹوں کے مقابلہ میں بیٹیوں کو ترجیح دی۔ |