Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 41 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿أُوْلَٰٓئِكَ لَهُمۡ رِزۡقٞ مَّعۡلُومٞ ﴾
[الصَّافَات: 41]
﴿أولئك لهم رزق معلوم﴾ [الصَّافَات: 41]
Abul Ala Maududi Unke liye jaana bujha rizq (known provision) hai |
Ahmed Ali یہی لوگ ہیں جن کے لیے رزق معلوم ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہی لوگ ہیں جن کے لئے روزی مقرر ہے |
Mahmood Ul Hassan وہ لوگ جو ہیں انکے واسطے روزی ہے مقرر |
Muhammad Hussain Najafi یہ وہ (خوش نصیب) ہیں جن کیلئے معلوم و معین رزق ہے۔ |