Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 42 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿فَوَٰكِهُ وَهُم مُّكۡرَمُونَ ﴾
[الصَّافَات: 42]
﴿فواكه وهم مكرمون﴾ [الصَّافَات: 42]
Abul Ala Maududi Har tarah ki lazeez cheezein |
Ahmed Ali میوے اور انہیں کوعزت دی جائے گی |
Fateh Muhammad Jalandhry (یعنی) میوے اور ان کا اعزاز کیا جائے گا |
Mahmood Ul Hassan میوے [۳۰] اور انکی عزت ہے [۳۱] |
Muhammad Hussain Najafi یعنی طرح طرح کے میوے اور وہ عزت و اکرام کے ساتھ ہوں گے۔ |