Quran with Urdu translation - Surah AT-Tur ayat 41 - الطُّور - Page - Juz 27
﴿أَمۡ عِندَهُمُ ٱلۡغَيۡبُ فَهُمۡ يَكۡتُبُونَ ﴾
[الطُّور: 41]
﴿أم عندهم الغيب فهم يكتبون﴾ [الطُّور: 41]
Abul Ala Maududi Kya inke paas gaib ke haqaiq ka ilm hai ke uski bina par yeh likh rahe hoon |
Ahmed Ali یا ان کے پاس علم غیب ہے کہ وہ اسے لکھتے رہتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry یا ان کے پاس غیب (کا علم) ہے کہ وہ اسے لکھ لیتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan کیا انکو خبر ہے بھید کی سو وہ لکھ رکھتے ہیں [۳۱] |
Muhammad Hussain Najafi یاان کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ (اس کی بناء پر) لکھتے جاتے ہیں؟ |