Quran with Urdu translation - Surah AT-Tur ayat 42 - الطُّور - Page - Juz 27
﴿أَمۡ يُرِيدُونَ كَيۡدٗاۖ فَٱلَّذِينَ كَفَرُواْ هُمُ ٱلۡمَكِيدُونَ ﴾
[الطُّور: 42]
﴿أم يريدون كيدا فالذين كفروا هم المكيدون﴾ [الطُّور: 42]
Abul Ala Maududi Kya yeh koi chaal chalna chahte hain? (agar yeh baat hai) to kufr karne walon par in ki chaal ulti hi padegi |
Ahmed Ali کیا وہ کوئی داؤ کرنا چاہتے ہیں پس جو منکر ہیں وہی داؤ میں آئے ہوئے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا یہ کوئی داؤں کرنا چاہتے ہیں تو کافر تو خود داؤں میں آنے والے ہیں |
Mahmood Ul Hassan کیا چاہتےہیں کہ کچھ داؤ کرنا سو جو منکر ہیں وہی آتے ہیں داؤ میں [۳۲] |
Muhammad Hussain Najafi یا وہ کوئی چال چلنا چاہتے ہیں؟ تو جو لوگ کافر ہیں وہ خود اپنی چال کا شکار ہیں۔ |