Quran with Urdu translation - Surah An-Najm ayat 36 - النَّجم - Page - Juz 27
﴿أَمۡ لَمۡ يُنَبَّأۡ بِمَا فِي صُحُفِ مُوسَىٰ ﴾
[النَّجم: 36]
﴿أم لم ينبأ بما في صحف موسى﴾ [النَّجم: 36]
Abul Ala Maududi Kya usey un baaton ki koi khabar nahin pahunchi jo moosa ke sahifon |
Ahmed Ali کیا اسے ان باتوں کی خبر نہیں پہنچی جو موسیٰ کے صحیفوں میں ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا جو باتیں موسیٰ کے صحیفوں میں ہیں ان کی اس کو خبر نہیں پہنچی |
Mahmood Ul Hassan کیا اسکو خبر نہیں پہنچی اُسکی جو ہے ورقوں میں موسٰی کے |
Muhammad Hussain Najafi کیا اسے اس بات کی خبر نہیں پہنچی جو موسیٰ (ع) کے صحیفوں میں ہے۔ |