Quran with Urdu translation - Surah Ar-Rahman ayat 16 - الرَّحمٰن - Page - Juz 27
﴿فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴾
[الرَّحمٰن: 16]
﴿فبأي آلاء ربكما تكذبان﴾ [الرَّحمٰن: 16]
Abul Ala Maududi Pas aey Jinn-o-Ins (insan), tum apne Rubb ke kin kin ajaib-e-qudrat ko jhutlaogey |
Ahmed Ali پھر تم (اے جن و انس) اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے |
Fateh Muhammad Jalandhry تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ |
Mahmood Ul Hassan پھر کیا کیا نعمتیں رب اپنے کی جھٹلاؤ گے تم دونوں [۱۰] |
Muhammad Hussain Najafi سو (اے جن و انس) تم اپنے پروردگار کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟ |