Quran with Urdu translation - Surah Al-Waqi‘ah ayat 74 - الوَاقِعة - Page - Juz 27
﴿فَسَبِّحۡ بِٱسۡمِ رَبِّكَ ٱلۡعَظِيمِ ﴾
[الوَاقِعة: 74]
﴿فسبح باسم ربك العظيم﴾ [الوَاقِعة: 74]
Abul Ala Maududi Pas aey Nabi, apne Rubb-e-azeem ke naam ki tasbeeh karo |
Ahmed Ali پس اپنے رب کے نام کی تسبیح کر جو بڑا عظمت والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرو |
Mahmood Ul Hassan سو بول پاکی اپنے رب کے نام کی جو سب سے بڑا [۴۱] |
Muhammad Hussain Najafi پس تم اپنے عظیم پروردگار کے نام کی تسبیح کرو۔ |