Quran with Urdu translation - Surah Al-Ma‘arij ayat 13 - المَعَارج - Page - Juz 29
﴿وَفَصِيلَتِهِ ٱلَّتِي تُـٔۡوِيهِ ﴾
[المَعَارج: 13]
﴿وفصيلته التي تؤويه﴾ [المَعَارج: 13]
Abul Ala Maududi Apne qareeb-tareen khandaan ko jo usey panaah dene wala tha |
Ahmed Ali اور اپنے اس کنبہ کو جو اسے پناہ دیتا تھا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اپنا خاندان جس میں وہ رہتا تھا |
Mahmood Ul Hassan اور اپنے گھرانے کو جس میں رہتا تھا |
Muhammad Hussain Najafi اور اپنے قریبی کنبہ جو اسے پناہ دینے والا ہے۔ |